موسم سرمامیں ہلکے بخار،نزلہ اورفلوسے نجات وہ بھی بالکل مفت
نیویارک (نیوزڈیسک) موسم سرمامیں زیادہ ترافرادکوبخار،نزلہ اورفلوکامرض لاحق ہوجاتاہے ۔ایک امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اگرآپ ہلکے بخار،نزلہ اورفلو میں مبتلاہیں تواس کابہت ہی سادہ ساطبی نسخہ ہے کہ آپ رات کے کھانے سے پہلے گرم پانی پی کررات کاکھاناکھائیں اورکھاناکھانے کے بعد ایک گھنٹے کے بعد سوجائیں توصبح سویرے آپ کوان امراض سے… Continue 23reading موسم سرمامیں ہلکے بخار،نزلہ اورفلوسے نجات وہ بھی بالکل مفت