لاڑکانہ میں شرمناک بیماری نے جڑ پکڑ لی،سندھ بھر میں خطرناک اضافہ
لاڑکانہ(نیوزڈیسک) لاڑکانہ سمیت اندرون سندھ میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں گذشہ سال تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سال 2015 میں ایچ آئی وی ایڈز کے مزید 298 کیسز سامنے آئے جن میں سے 15 مریض جان بحق ہوگئے، لاڑکانہ کے مرکز پر رجسٹرڈ مریضوں کی… Continue 23reading لاڑکانہ میں شرمناک بیماری نے جڑ پکڑ لی،سندھ بھر میں خطرناک اضافہ