موٹے افراد وزن کم کرنے کیلئے کھانے سے پہلے ایک کام کریں
نیویارک (نیوزڈیسک )ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کھانے کا آغاز روٹی یا چاول کےبجائے سبزی اور چکن کے ساتھ کیا جائے تو اس سے نہ صرف وزن کم کیا جا سکتا ہے بلکہ یہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔امریکی ماہرین کی تحقیق کے مطابق سبزی اور چکن کے بعد کاربو ہائیڈریٹس یا نشاستے… Continue 23reading موٹے افراد وزن کم کرنے کیلئے کھانے سے پہلے ایک کام کریں







































