زیکا وائرس کا حملہ، اہم یورپی ملک کا پہلا کیس منظر عام پر، ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا
میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں زیکا وائرس سے متاثرہ ایک خاتون نے کم حجم کے سر کے حامل ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق یورپ میں اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ اس خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، تاہم بتایا گیا ہے کہ انہوں نے بیرون ملک… Continue 23reading زیکا وائرس کا حملہ، اہم یورپی ملک کا پہلا کیس منظر عام پر، ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا











































