کھلے فوڈ آئٹمز کی فروخت پر پابندی لگانے کافیصلہ،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا،تاجر ششدر
لاہور(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ قواعد و ضوابط میں ضروری تبدیلیاں کردگئی گئی ہیں جن کے تحت ڈیڑھ سال کے اندر کھلی فوڈ آئٹمز کی فروخت پر پابندی عائد کردی جائے گی، اس سے ملاوٹ کا خاتمہ ہوگا اور لوگ بیماریوں سے بچیں گے۔ انہوں نے… Continue 23reading کھلے فوڈ آئٹمز کی فروخت پر پابندی لگانے کافیصلہ،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا،تاجر ششدر











































