جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وہ قدرتی مشروب جس کے روزانہ استعمال سے 2 ماہ میں آپ پیٹ کی 50 فیصد چربی بنا کسی ورزش کے پگھلاسکتے ہیں؟

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپے کا شکار افراد اس سے تنگ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں میں موجودگی کے دوران شرمندگی محسوس کرتے ہیں ۔لوگوں کے مزاح کا ذریعہ بننا ہر کسی کو پسند نہیں ہوتا اور اس سے جلد از جلد نجات پانا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے،پیٹ پر جمع ہوجانے والی چربی سے نجات پانا کس قدر مشکل کام ہے۔ بھوکے رہیں یا سخت ترین ورزشیں کریں، اس چربی میں کمی ہوتی نظر نہیں آتی، البتہ خوش قسمتی سے ایک ایسا آسان نسخہ بھی دستیاب ہے جو ڈائیٹنگ اور ورزش کے بغیر ہی

پیٹ کی چربی کو حیرت انگیز تیزی سے پگھلاسکتا ہے۔ موٹاپے کے خاتمے کے لئے ٹماٹر بھی کام آسکتا ہے، شاید آپ نے کبھی نہیں سوچا ہوگا، لیکن یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ سائنسدانوں نے ٹماٹر کے جوس کو وزن میں کمی کے لئے کرشماتی نسخہ قرار دیا گیا ہے۔ ایک گلاس ٹماٹر کا جوس روزانہ پینے سے آپ کی کمر پر جمع چربی اس تیزی سے غائب ہوگی کہ آپ خود بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس جوس کے ساتھ آپ کو سخت ورزش اور ڈائیٹنگ کی بھی ضرورت نہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…