کوئٹہ میں شرمناک بیماری نے پنجے گاڑھ لئے،حیرت انگیزانکشافات
کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع تربت میں 2سالوں کے دوران ایڈز کے مریضوں کی تعداد 710تک جاپہنچی ہے ،کوئٹہ میں 25 اور تربت میں 9بچے بھی ایڈز کاشکار ہیں، یہ انکشاف سوموار کو کوئٹہ میں صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے حکام نے کیا ۔انہوں نے بتایا کہ کوئٹہ اور… Continue 23reading کوئٹہ میں شرمناک بیماری نے پنجے گاڑھ لئے،حیرت انگیزانکشافات