جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کمردردسے نجات کاآسان طریقہ

datetime 22  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) اگر آپ کو کمر میں درد ہے اور ہر طرح کا علاج کرنے سے بھی آرام نہیں آرہا تو پریشان مت ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ادرک کے ذریعے کمر کی درد ٹھیک کرنے کا قدرتی اور آسان طریقہ بتائیں گے ادرک کے ٹکڑے کو باریک کاٹ لیں اور اسے اس جگہ رکھیں جہاں کمر یا ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہے۔

اگر آپ کو ادرک کی وجہ سے چبھن یا تکلیف محسوس ہو تو ادرک اور جسم کے درمیان ایک انتہائی باریک کپڑا یا ٹشو رکھ لیں۔آپ چاہیں تو ادرک کو کسی کپڑے میں باندھ کر کمر کے متاثرہ حصہ پر ساری رات لگا رہنے دیں۔صبح اٹھیں گے تو درد کافی حد تک ٹھیک ہوچکی جائے گی۔چاہیں تو اس عمل کو دھرا بھی سکتے ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…