سوشل میڈیا کا استعمال، نوجوانوں میں سنگین بیماری پھیلنے لگی، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کا استعمال، نوجوانوں میں سنگین بیماری پھیلنے لگی، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا جہاں دنیا میں لوگوں کا ایک دوسرے سے رابطے میں آسان ذریعہ ہے، وہیں اس سوشل میڈیا کی وجہ سے نوجوان شدید ذہنی دباؤ کی وجہ سے نفسیاتی مریض بنتے جا رہے ہیں۔ رائل کالج فار… Continue 23reading سوشل میڈیا کا استعمال، نوجوانوں میں سنگین بیماری پھیلنے لگی، حیرت انگیز انکشافات







































