ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تھکا دینے والی ورزشوں کو بھول جائیے ،بڑھتے وزن ، موٹاپے اور جسم کی فالتو چربی سے پائیے نجات، پانچ دنوں میں دس کلو تک وزن کم کیجئے، حیرت انگیز نسخہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتے ہوئے وزن کے ساتھ جسم کی فالتو چربی جہاں صحت کے مسائل کا باعث بنتی ہے وہیں اس کو کنٹرول کرنے اور کم کرنے کیلئے کی جانے والی کوششیں بھی کسی مصیبت سے کم نہیں

ہوتیں، کچھ لوگ توتھکا دینے والی ورزشوں کے ہاتھوں تنگ آکر بڑھتے وزن اور موٹاپے کو کم کرنے کی کوششیں کرنا ہی چھوڑ دیتے ہیں جبکہ کچھ طرح طرح کے نسخے اور ٹوٹکے استعمال کر کے اپنی صحت خراب کر لیتے ہیں۔ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہاں ہم آپ کو ایسا آسان اور گھریلو نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ صرف پانچ دنوں میں دس کلو تک وزن کم کرسکتے ہیںاور اس کے آپ کی صحت پر بھی کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہونگے۔ اس نسخے کے اجزا میں سونف 4چمچ،پانی1گلاس،شہد 1چمچ،کالا نمک 1چٹکی شامل ہیں۔ اس کو تیار کرنے کیلئے سب سے پہلے رات میں سونف کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ دیں ۔ صبح اُٹھ کر اس پانی کو اچھی طرح سے اس وقت تک اُبلنے دیں جب تک پانی آدھ نہ رہ جائے ۔ پانی کو چھان کر اس میں شہد اور کالا نمک ملالیں ۔ نسخہ تیار ہے ۔ اس نسخے کا استعمال صبح خالی پیٹ گرم گرم چائے کی طرح کرنا ہے ۔ اس کے 45منٹ بعد ناشتہ کریں ۔اس طریقے سے آپ کا وزن تیزی سے گھٹنے لگے گا اور جسم کی صرورت سے زیادہ چربی بھی گھٹنے لگے گی ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…