ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی

datetime 30  جنوری‬‮  2018

شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ فیڈر ز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ پلاسٹک بوتلوں میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کے باعث بچوں کی صحت متاثر ہونے کے خدشات… Continue 23reading شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی

سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈبے میں بنددودھ کے 16برانڈزکاٹیسٹ ،پی سی ایس آئی آر نے معروف برانڈ کو100فیصد خالص اور محفوظ قرار دے دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2018

سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈبے میں بنددودھ کے 16برانڈزکاٹیسٹ ،پی سی ایس آئی آر نے معروف برانڈ کو100فیصد خالص اور محفوظ قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس اور ٹیکنالوجی میں ملک کے ممتاز تحقیقی ادارے، پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (PCSIR) ،نے اینگرو فوڈز لمٹیڈ کے الٹرا ہیٹ ٹریٹمنٹ والے برانڈز اولپرز اور اولپرز لائٹ کو100فیصد خالص اور محفوظ قرار دے دیاہے۔کونسل نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈبے میں بنددودھ کے 16برانڈزکو… Continue 23reading سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈبے میں بنددودھ کے 16برانڈزکاٹیسٹ ،پی سی ایس آئی آر نے معروف برانڈ کو100فیصد خالص اور محفوظ قرار دے دیا

پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات سامنے آگئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018

پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات سامنے آگئیں

لندن (این این آئی)تین مختلف ممالک کے ماہرین طویل عرصے تک جاری رہنے والی تحقیق کے بعد یہ پتہ لگانے میں کامیاب گئے ہیں کہ پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں؟پاکستان، برطانیہ اور فرانس کے ماہرین صحت کی تحقیق کے مطابق پاکستانی بچوں کے جین میں ایک غلطی پائی گئی، جو ان میں… Continue 23reading پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات سامنے آگئیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پان میں استعمال ہونیوالے چھالیہ کو مضر صحت قرار دیکر مکمل پاندی عائد کر دی

datetime 27  جنوری‬‮  2018

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پان میں استعمال ہونیوالے چھالیہ کو مضر صحت قرار دیکر مکمل پاندی عائد کر دی

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے پان میں استعمال ہونے والے چھالیہ کو مضر صحت قرار دیکر مکمل پاندی عائد کر دی، کاروبار سے منسلک افراد کو تین ماہ کی مہلت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے چائنیز نمک کے بعد چھالیہ پر بھی مکمل پابندی… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پان میں استعمال ہونیوالے چھالیہ کو مضر صحت قرار دیکر مکمل پاندی عائد کر دی

وہ سنت نبوی جو آپ کو صحت مند بنادے

datetime 27  جنوری‬‮  2018

وہ سنت نبوی جو آپ کو صحت مند بنادے

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹھیک ہے رات کو آپ کی نیند نہیں ہوسکی تو دوپہر کو کچھ دیر کے لیے سونے سے گریز کیوں کرتے ہیں؟ دوپہر کو سونا یا قیلولہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور طبی سائنس بھی ثابت کرچکی ہے کہ کچھ دیر کی یہ نیند نہ صرف فوری… Continue 23reading وہ سنت نبوی جو آپ کو صحت مند بنادے

ٹانسلز میں مسائل کی علامات جانتے ہیں؟

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ٹانسلز میں مسائل کی علامات جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ ٹانسلز کیا ہیں اور کہاں ہوتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ غدود کیا کرتے ہیں اور ان میں مسائل کی علامات کیا ہیں؟ درحقیقت ٹانسلز میں مسائل بہت زیادہ عام ہوتے ہیں اور ہر سال لاکھوں افراد گلے کے اس غدود کو نکلوانے… Continue 23reading ٹانسلز میں مسائل کی علامات جانتے ہیں؟

عام عادتیں جو جوانی میں بوڑھا بنادیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018

عام عادتیں جو جوانی میں بوڑھا بنادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوسکتا ہے آپ ایسے 80 یا 90 سالہ افراد کو جانتے ہوں جو جسمانی طور پر مستعد اور ہر کام کرتے ہوں اور ایسے بھی 40 یا 50 سال کے لوگ آپ نے دیکھے ہوں گے جن سے ہلا بھی نہیں جاتا۔ درحقیقت آپ کی چند عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو جسم… Continue 23reading عام عادتیں جو جوانی میں بوڑھا بنادیں

ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ ظاہر کرنے والا ٹیسٹ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ ظاہر کرنے والا ٹیسٹ

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) امراض قلب یا خون کی شریانوں میں پیچیدگیاں دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور عام طور پر انہیں پکڑنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر ایک معمولی سی کوشش سے آپ خون کی شریانوں کے امراض کے خطرے کا اندازہ لگاسکتے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ… Continue 23reading ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ ظاہر کرنے والا ٹیسٹ

آنتوں کے کینسر کا شکار بنانے والی غذا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

آنتوں کے کینسر کا شکار بنانے والی غذا

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) زیادہ کولیسٹرول والی غذا جیسے مکھن، گھی، بالائی والی کریم، دہی اور ساسجیز وغیرہ آنتوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ڈیوڈ جیفین اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں چوہوں پر کیے جانے والے تجربات میں… Continue 23reading آنتوں کے کینسر کا شکار بنانے والی غذا

1 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 1,069