گنج پن کا علاج آئرن کی مقدار کے زیادہ استعمال سے ممکن ہے : تحقیق
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ 50 سے 100 بال ٹوٹنا غیرمعمولی نہیں بلکہ نارمل بات ہے مگر جب یہ تعداد اس سے زیادہ ہو تو فکرمند ضرور ہونا چاہئے۔ خصوصاً مردوں کو جن میں گنج پن کے اثرات بہت تیزی سے نمایاں ہوتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں لوگ مہنگے ترین شیمپو اور دیگر طریقوں کو آزماتے ہیں… Continue 23reading گنج پن کا علاج آئرن کی مقدار کے زیادہ استعمال سے ممکن ہے : تحقیق