ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شوگر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر،چوبیس گھنٹے سے زائد اثر انگیز جدید ترین انسولین پاکستان میں متعارف کرادی گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

شوگر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر،چوبیس گھنٹے سے زائد اثر انگیز جدید ترین انسولین پاکستان میں متعارف کرادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی دوا ساز ادارے صنوفی نے جدید ترین بنیادی انسولین (انسولین گلارگین یو300 ) پاکستان میں متعارف کرادی۔ ادارے کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا۔ مذکورہ انسولین ایک سائنسی تقریب میں متعارف کرائی گئی جس میں ملک کے ممتاز ماہرین طب شریک ہوئے۔ ذیابیطس کے زیرِ علاج… Continue 23reading شوگر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر،چوبیس گھنٹے سے زائد اثر انگیز جدید ترین انسولین پاکستان میں متعارف کرادی گئی

ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) وزیرخزانہ اسد عمر کی سربراہی میں ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی ۔ جاری بیان کے مطابق پولیو خاتمے کا ہنگامی نظر ثانی شدہ پلان986.26ملین ڈالر کا ہوگا ،اس ہنگامی منصوبہ کے ذریعے عام ویکسی نیشن کے علاوہ بھی ملک میں… Continue 23reading ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی

امریکی ماہرین صحت کا سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2019

امریکی ماہرین صحت کا سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں اس دوا کے فوائد ہیں وہی بڑا نقصان بھی سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرین نے اسپرین کے فوائد بیان کرنے کے بعد اس کے نتائج کا ایک بار پھر مطالعہ کیا۔ جس… Continue 23reading امریکی ماہرین صحت کا سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

ان غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں

datetime 25  جنوری‬‮  2019

ان غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریفریجریٹر جدید دور کی نہایت کارآمد اور فائدہ مند ایجاد ہے جس نے خوراک کو محفوظ کر کے اسے ضائع ہونے سے بچا لیا۔ فریج میں رکھی جانے والی اشیا عموماً تازہ رہتی ہیں مگر کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کو فریج میں رکھنا ان کو غذائیت سے محروم کرنے کا سبب بنتا… Continue 23reading ان غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں

تلی ہوئی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 25  جنوری‬‮  2019

تلی ہوئی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں لوگ تلی ہوئی مچھلی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر یہ عادت جلد موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈیپ فرائی پکوان خصوصاً مچھلی اور چکن زیادہ کھانا قبل از… Continue 23reading تلی ہوئی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو ہر صبح اس چیز کا استعمال کرنا شروع کریں

datetime 25  جنوری‬‮  2019

کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو ہر صبح اس چیز کا استعمال کرنا شروع کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو جان لیں کہ یہ کوئی آسان کام نہیں۔ جسمانی وزن میں کمی اور اسے دوبارہ بڑھنے سے روکنے کے لیے متوازن غذا اور جسمانی سرگرمیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسی غذائیں جو میٹابولزم کو… Continue 23reading کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو ہر صبح اس چیز کا استعمال کرنا شروع کریں

شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟

datetime 25  جنوری‬‮  2019

شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)  ہوسکتا ہے کہ اس کے خراٹے آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردیں یا ناپسندیدہ عادات دیوانگی کی سرحد تک پہنچا دیں مگر آپ کا شریک حیات روزمرہ کی بنیاد پر آپ کی زندگی بچانے کا باعث بھی ہوتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر کے شادی شدہ افراد اپنے غیر… Continue 23reading شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟

انیمیا کے بارے میں چند حقائق جو سب کے لیے جاننا ضروری ہیں

datetime 25  جنوری‬‮  2019

انیمیا کے بارے میں چند حقائق جو سب کے لیے جاننا ضروری ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر افراد ایسے ہوتے ہیں جو آئرن… Continue 23reading انیمیا کے بارے میں چند حقائق جو سب کے لیے جاننا ضروری ہیں

آلودگی پر قابو نہ پایا گیا تو 2030 سے 2050 کے درمیان مرنے والوں کی سالانہ تعداد 70 لاکھ سے دگنی ہوجائے گی : ماہرین

datetime 24  جنوری‬‮  2019

آلودگی پر قابو نہ پایا گیا تو 2030 سے 2050 کے درمیان مرنے والوں کی سالانہ تعداد 70 لاکھ سے دگنی ہوجائے گی : ماہرین

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادراہ برائے عالمی صحت نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر کو 10 بڑے خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے موسمیاتی تغیراتی تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی۔ جس… Continue 23reading آلودگی پر قابو نہ پایا گیا تو 2030 سے 2050 کے درمیان مرنے والوں کی سالانہ تعداد 70 لاکھ سے دگنی ہوجائے گی : ماہرین

1 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 1,080