چھے عادتیں اپنائیے،مٹاپے کو دور بھگائیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آپ مٹاپے اور اس سے وابستہ بیماریاں ،مثلاً ذیابیطس ،ہائی بلڈ پریشر اور ہارمونوں کی خرابی سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی عادتیں اور طرزِ زندگی کو تبدیل کرنا پڑے گا۔تمبا کو نوشی ترک کر دیجیے اور مناسب غذائیں مناسب وقت پر کھائیں ۔مناسب… Continue 23reading چھے عادتیں اپنائیے،مٹاپے کو دور بھگائیے











































