ہیٹ اسٹروک ، شہری غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے سے گریز کریں،طبی ماہرین
کراچی (این این آئی)ہیٹ ویو کے باعث کراچی کے گرم موسم میں ایک بار پھر سے شدت آ رہی ہے،طبی ماہرین کہتے ہیں کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے سے گریز کریں اور پانی کا استعمال بھی بڑھائیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان وایو کی وجہ سے کراچی کا درجہ حرارت… Continue 23reading ہیٹ اسٹروک ، شہری غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے سے گریز کریں،طبی ماہرین







































