اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد : گھر میں باسی دال کھانے سے ماں اور اس کے دو بچوں کی حالت غیر ہو گئی، ہسپتال منتقل

datetime 20  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)گھر میں باسی دال کھانے سے ماں اور اس کے دو بچوں کی حالت خراب ہو گئی‘ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں سول ہسپتال داخل کرا دیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے‘ سمندری روڈ پر روشن والا بائی پاس کے قریب پیش آنے

والے واقعہ میں فرزند کی اہلیہ رسولاں بی بی اور اس کے بیٹے اظہر مزید اور بیٹی فضیلت نے گھر میں فریز کی ہوئی دال کھائی جس کے کھاتے ہوئی تینوں افراد کی حالت غیر ہو گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر انہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…