مریضوں کی تعداد تیزی کیساتھ اضافہ ، ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو گئی ، تشویشناک صورتحال سے خبردار کر دیا گیا
لاہور ( آن لائن ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی، ہسپتالوں میں جگہ نہیں رہی، کورونا مریض ہسپتالوں میں خود نہ جائیں، بلکہ ریسکیو1122 کو کال کریں، جس کے باعث مریض کو ہسپتال پہنچتے ہی بیڈ مل جائے گا، مریضوں کی رہنمائی… Continue 23reading مریضوں کی تعداد تیزی کیساتھ اضافہ ، ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو گئی ، تشویشناک صورتحال سے خبردار کر دیا گیا


































