کووڈ 19 سے متعلق تمام سہولیات کی ریٹ لسٹ اپنی ویب سائٹ اور ریسپشن پر لگائیں، نجی ہسپتالوں کو حکم
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر اسلام آباد کے تمام نجی ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے یہ ہدایت جاری کی ہے کہ 50 فیصد بستروں کو رہائش اور مشاورت کے لیے مفت رکھا جائے ، علاج، لیبارٹری سروس، ادویات اور دیگر سہولیات کے پیسے بغیر منافع وصول کیے… Continue 23reading کووڈ 19 سے متعلق تمام سہولیات کی ریٹ لسٹ اپنی ویب سائٹ اور ریسپشن پر لگائیں، نجی ہسپتالوں کو حکم





























