غمگین فلمیں دیکھنا موٹاپے کو دعوت دیتا ہے
نیویارک(نیوز ڈیسک )آنسو بہانے پر مجبور کرنے والی یا دکھی فلمیں کئی لوگوں کو اچھی لگتی ہیں مگر یہ انسان کے جسمانی وزن کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوتی ہیں یہ دعویٰ حال ہی میں کی جانےوالی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا ہے۔کارنیل فوڈ اینڈ برانڈ لیب کی تحقیق کے مطابق جذباتی و… Continue 23reading غمگین فلمیں دیکھنا موٹاپے کو دعوت دیتا ہے







































