بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ایچ آئی وی کے کیسز میں مسلسل اضافہ، طبی ماہرین نے خبردار کردیا

datetime 14  جولائی  2026 |

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 8 ہزار 567 تک پہنچ چکی گئی ،

سب سے زیادہ کیسز پشاور، بنوں، مردان، چارسدہ اور ضم شدہ اضلاع میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پورے صوبے میں مریضوں کی تشخیص اور علاج کیلئے صرف 13سرکاری مراکز موجود ہیں۔محدود علاج مراکز کے باعث دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کو طویل سفر، اضافی اخراجات اور بروقت علاج میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ہیلتھ کئیر پر کام کرنے والی سماجی کارکن نے کہا ہے کہ علاج کی سہولیات بڑھانے کے ساتھ ساتھ عوام میں آگاہی پیدا کرنا بھی انتہائی ضروری ہے۔

ماہرین کے مطابق ایچ آئی وی جیسے مرض پر قابو پانے کیلئے صرف ادویات کافی نہیں، بلکہ بروقت تشخیص، علاج تک آسان رسائی، عوامی آگاہی اور مستقل فنڈنگ بھی ناگزیر ہے۔ بصورت دیگر مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد صوبے کے صحت کے نظام کیلئے ایک بڑا چیلنج بن سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…