جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے، تحقیق

datetime 21  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)زیادہ پھل اور سبزیاں کھانا عام طور پر صحت مند عادت سمجھی جاتی ہے

مگر ایک نئی تحقیق کے مطابق ان پر موجود کیڑے مار ادویات کی باقیات پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔سائنس ڈیلی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ امریکا میں 50 سال سے کم عمر وہ افراد جو سگریٹ نہیں پیتے مگر نسبتا زیادہ صحت بخش غذا(جیسے پھل اور سبزیاں)کھاتے ہیں، ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔تحقیق کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر جورج نیواکا کہنا تھا کہ تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ تمباکو نوشی نہ کرنے والے نوجوان جو عام لوگوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند خوراک لیتے ہیں، ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حیران کن نتائج محققین کے لیے سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ڈاکٹر نیوا کے مطابق غیر نامیاتی (نان آرگینک)پھل، سبزیاں اور اناج میں کیڑے مار ادویات کی باقیات زیادہ ہو سکتی ہیں، جس سے یہ خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ یہی زہریلے اجزا نوجوانوں میں کینسر کی ایک پوشیدہ وجہ ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…