پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کی سعودی ہم منصب سے 3 ملاقاتیں ہوئیں، جن میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری، سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت صحت کے مطابق دونوں ممالک کے وزرا کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ویکسین مینوفیکچرنگ، فارماسیوٹیکل انڈسٹری اور صنعتی اشتراک پر پیشرفت ہوئی۔

وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب کا 11 رکنی اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، سعودی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں طرف سے فوکل پرسنز مقرر ہوئے، پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر عبید چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ فوکل پرسنز مقررہوئے جبکہ سعودی وزارت صنعت کے سینئر ایڈوائزر نزار الحریری فوکل پرسن مقرر ہوئے۔پاکستانی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی سعودی وزارتِ صنعت کے ایڈوائزر سے 6 ملاقاتیں ہوئیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہاکہ مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کیلئے پر عزم ہیں، ویکسین کی مقامی تیاری میں سعودی وفد کا دورہ فیصلہ کن قدم ثابت ہوگا، مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری ملکی ضروریات کو پورا کرے گی، محفوظ اور معیاری ویکسین کی دستیابی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…