منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال کی سپلائی کا انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال سپلائی کی نشاندہی کردی، اس حوالے ڈریپ نے تصاویر اور انتباہی مراسلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال کی سپلائی کا انکشاف ہوا جس کے بعد ڈریپ سے جعلی پروپیلین گلائیکول کی تصاویراورانتباہی مراسلہ جاری کردیا۔ڈریپ نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او نے ادویات کے جعلی خام مال سپلائی کی نشاندہی کی ہے، مذموم عناصر جعلی پروپیلین کلائیکول کے بیجز سپلائی کررہے ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا کہ پروپیلین گلائیکول کے ڈایورپ والیلیبل کے 2بیجزجعلی ہیں، پروپیلین گلائیکول کا ڈاکیمیکل کمپنی والے لیبل کا ایک بیج جعلی ہے، فارما انڈسٹری پروپیلین گلائیکول کوبطورخام مال استعمال کرتی ہے اور یہ متبادل دواں،محلول سازی میں استعمال ہوتا ہے۔ڈریپ کے مطابق جعلی پروپیلین گلائیکول دواسازی میں استعمال نہیں ہونا چاہیے، اس سے محلول سازی انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے، متبادل دعا ساز کمپنیز غیر مستند پروپیلین گلائیکول استعمال نہ کریں۔مراسلے کے مطابق کمپنیز جعلی پروپیلین گلائیکول بیجز سے تیاردوائیں واپس منگوائیں، فارما کمپنیاں مستند اداروں سے معیاری خام مال کی خریداری کریں، فیلڈ فورس پروپیلین گلائیکول کے جعلی بیجز کی اطلاع پر کارروائی کریں اور فیلڈ فورس مارکیٹ سیجعلی خام مال سے تیارشدہ مصنوعات ضبط کریں۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…