ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

اب ہاتھ پاؤں گورے ہوں گے اس کریم میں کلو بیوٹ مکس کرو

datetime 1  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جن لوگوں کو مختلف کریمز سے مسئلہ ہے یاجن کریمز سے فرق نہیں پڑتاتو انکو  ایک ایسی رمیڈ ی بتا تے ہیں جس سے ان کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یہ رمیڈی ہاتھ وائٹننگ فار وینٹر کےلیے ہے۔ سب سے پہلے ایک باؤل لے لیں۔اس میں کلوبیویٹ کریم کو ڈالیں۔آپ کو بتاتے چلیں یہ کریم  صرف ہاتھ اور پاؤں کے لیے ہے اس کو کبھی بھی چہرے پر مت لگائیں ورنہ چہرہ

خر اب ہو جائے گا۔پھر اس میں ڈرموویٹ کریم ڈال دیں۔ ایک اور کریم پولی فیکس پلس گرین والی لینی ہے بلیو والی نہیں لینی یہ زخموں کے لیے ہوتی ہے۔ پھر ہاف پولی فیکس پلس کریم ان کریموں میں ڈال دیں۔ پھر اس میں کریم بلیچ ایک چمچ ڈال دیں۔پھر اس کے اندر ہاف چمچ تبت سنو کریم کا ڈال دیں۔ اب ان ساری کریمز کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اس کے بعد ایک اور باؤل لے لیں ۔ اس میں پٹرولیم ویزلین ایک چمچ ڈال لیں۔ اس ویزلین  کو میلٹ کرلیں۔پھر اس میلٹ ویزلین کو پہلے والے باؤل والی کریمز میں ڈال دیں۔پھر سے ان ساروں کو مکس کرلیں۔ اس میں ٹھنڈی ویزلین نہیں ڈالنی اس کو میلٹ کر کے ڈالناہے۔ ورنہ پھٹکریا ں بن جائیں گی ۔ ان سب کو مکس کرنے کے بعد اس میں ایک وٹامن ای کیپسول ڈال دیں ۔ان سب کو پھر سے مکس کر لیں۔ اب یہ رمیڈ ی تیار ہے ۔اس کو اپنی بیرونی جلد پر اپلائی کرسکتے ہیں۔اس کو صرف رات کے ٹائم لگاناہے۔ تو بہت جلد آپ اسکا رزلٹ دیکھیں گے۔اسکے  علاوہ آج کل ہمارے ہاں نوجوان طبقہ رنگ گورا کرنے کے  جنون  میں مبتلا ہے ۔ اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ کالج اور یونیورسٹی کی بیشمار لڑکیاں تین چار کریمیں ملا کر چہرے پر لگاتی ہیں جس سے ان کا رنگ کافی حد تک صاف بھی ہو جاتا ہے ۔ عام طور پر آرچی ، بیٹنوویٹ اور سٹلیمنز وغیرہ کو ملا کر کریموں کا مکسچر بنایا جاتا ہے  ۔ ابتدا میں یہ کریمیں رنگت کو گورا کر دیتی ہیں تاہم ایک لمبے عرصے تک ان کریموں کا متواتر استعمال چہرے پر بال نکلنے ، جلد پر دھبے پڑنے اور دیگر جلدی مسائل کا سبب بنتا ہے ۔چہرے کی جلد سکڑنے لگتی ہے اور خشکی کاشکارہوگر قبل از وقت جھریاں پڑنے لگتی ہیں ۔ ان خواتین کو چاہیے کہ مختلف کیمیائی کریموں کے استعمال کے بجائے دیسی نسخے استعمال کریں ۔ ان کے  جلد پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے ۔ اس ضمن میں ایلوویرا کا گودا سب سے بہترین ہے۔ ایلوویرا کا گودا چہرے کی جلد کو خشک ہونے ، سکڑنے اور جھریاں پڑنے سے محفوظ رکھتا ہے ۔ چہرے کی جلد بہت حساس ہوتی ہیں ۔ لہذا سنی سنائی باتوں پر یقین کر کے کوئی بھی الٹی سیدھی کریم استعمال نہ کریں ۔ رنگ گورا کرنے والی کریمیں اگر اتنی ہی مفید ہوتیں تو آج کوئی بھی سانولا یا کالا نظر نہ آتا ۔ یہ سب کہنے کی باتیں ہیں اپنا وقت اور پیسہ برباد نہ کریں ۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…