ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

دانت صاف کرتے وقت پورا برش خاتون کے  پیٹ میں چلا گیا پھر کیا ہوا؟آپ بھی احتیاط کریں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون کے پیٹ میں دانت صاف کرتے وقت ٹوتھ برش چلا گیا جسے ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے نکال لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سالہ سعودی خاتون اپنے دانت صاف کر رہی تھیں کہ اچانک ان کا

ٹوتھ برش ان کے حلق میں پھنس گیا۔خاتون کے مطابق جب انہوں نے اپنے حلق سے ٹوتھ برش کو نکالنے کی کوشش کی تو وہ پھنسل کر ان کے پیٹ میں ہی چلا گیا جس کے بعد انہیں مکہ کے النور اسپتال میں منتقل کیا گیا۔النور اسپتال پہنچنے کے بعد ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے خاتون کا ایکس رے اور سی ٹی اسکین کیا جس کے بعد خاتون کا فورا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ خاتون کے پیٹ سے 20 منٹ کے اندر ٹوتھ برش نکال لیا گیا اور اب ان کی جان کو بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…