کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں کیونکہ۔۔۔ برمنگھم یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے خبردار کردیا

24  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ کھانا کھانے کے دوران ساری توجہ صرف کھانے پر رکھنی چاہئے اور اب سائنس دانوں نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ کھانا کھانے کے دوران ٹی وی دیکھنے یا موبائل فونز پر مشغول ہونے کے

اثرات موٹاپے کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی سے منسلک ماہرین کے مطابق ہمارے کھانے سے متعلق یاداشت ہماری بھوک میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر ہم کھانے کے دوران اپنی خوراک کے بجائے دیگر مشاغل مثلا ًٹی وی،کمپیوٹر یا فونز پر مشغول ہوتے ہیں تو ان کے اثرات ہماری یادداشت پر اثرانداز ہوتے ہیں اور ہم یہ یاد نہیں رکھ پاتے کہ ہم پہلے کھانا کھا چکے ہیں۔ اسی لئے جو لوگ کھانا کھاتے ہوئے ٹی وی دیکھتے ہیں وہ بعد میں بھی قابل ذکر مقدار میں کھانا کھاتے ہیں جو موٹاپے کی وجہ بنتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…