کورونا وائرس بچوں میں با آسانی پھیل سکتا ہے،تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات 

7  اگست‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی) تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس ماضی کے خیال کے برعکس بچوں میں با آسانی پھیل سکتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جارجیا اور اسرائیل میں اسکولوں کے دوبارہ کھلنے اور کورونا کے پھیلاؤ کی نئی تفصیلات سامنے آنے کے بعد یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ اسکولوں اور موسم گرما کے کیمپس میں کورونا وائرس زیادہ آسانی سے پھیل سکتا ہے۔امریکن سینٹرز فار ڈیزیز

کنٹرول اینڈ پرونشن (سی ڈی سی) کی ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ کوویڈ۔19 کی کمیونٹی ٹرانسمیشن میں بچے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،یہ دعویٰ متعدد ابتدائی مطالعات سے متصادم ہے جس میں کہا گیاتھاکہ بچے شاذ و نادر ہی اپنے درمیان یا دوسرے لوگوں میں وائرس پھیلاتے ہیں۔رواں ہفتے جارجیا کے 260 ملازمین کو ان کے سکولوں میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا کیونکہ انہیں یا تو وائرس تھا یا کسی متاثرہ فرد سے رابطہ تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…