بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ویکسین مخالف لوگوں نے کورونا کی وبا کو اپنے فائدے کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ویکسین مخالف لوگوں کو ایک نئی تحریک ملی ہے جس میں وہ یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ ویکسین کے ذریعے انسانوں کے جسم میں باریک الیکٹرونک چپ شامل کر دی جائے گی، زہر دیا جائے گا یا پھر بیمار کر دیا جائے گا۔

اگرچہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فی الوقت کوئی ویکسین ایجاد نہیں ہو پائی لیکن ماہرین اپنی کوششوں میں دن رات تیزی لا کر اس وبا سے نمٹنا چاہتے ہیں۔ لیکن ویکسین مخالفین کی تعداد اگرچہ بہت کم ہے لیکن اس وبا کی ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا پر پہلے ہی غلط معلومات پھیلانا شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…