منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کورونا کی وبا ہیومن ٹریفکنگ میں اضافے کا باعث قرار

datetime 26  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والا عدم استحکام دنیا بھر میں ہیومن ٹریفکنگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مسئلے پر اپنی سالانہ رپورٹ میں امریکا نے افغانستان، الجزائر، لیسوٹھو اور نکاراگوا کو

سنگین صورت حال والے ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ سعودی عرب کو بلیک لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے اجرا کے موقع پر وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ اس مسئلے کے انسداد کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کا مل کر کام کرنا لازمی ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…