ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں بارے ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ میں انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے متعلق انکشافات کیے گئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 64فیصد افراد کی عمر 50سال سے کم ہے جبکہ ایک سے 9 سال کی عمرکے 68 بچے کورونا وائرس متاثر ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 10سے 19سال کی عمر کے 103افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور 20 سے 29 سال کی عمر کے 269 نوجوان کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں ۔ڈی جی ہیلتھ سروسز

کی رپورٹ کے مطابق 30سے 39سال کے 267افراد جبکہ 40سے 49سال کے 191افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسی طرح 50 سے 59 سال کے 164 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے 60سے 69کے درمیان کی عمر کے 135 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔ڈی جی ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق 70سال سے زائد عمرکے 129افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ڈی جی ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق اب تک 926 مرد اور 400 خواتین کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…