اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ، معروف لیبارٹری کو سیل کر دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے کے شبے میں شہر کی معروف لیبارٹری کو سیل کردیا گیا، محکمہ صحت حکام کے مطابق جمعرات کو سیکرٹری صحت مدثر وحید ملک اور ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فہیم خان کی ہدایت پر وزیر اعلی سپیشل کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم کٹکیزئی کی سربراہی میں سینئر ڈرگ انسپکٹر سرور خان کاکڑ اور یعقوب وردگ نے کوئٹہ کی مشہور لیبارٹری فیاض لیب کو غیر قانونی اور غیر تصدیق شدہ

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے پر سیل کر دیا اورلیب کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جا رہی ہے، حکام کے مطابق مذکورہ لیب کی جانب سے کورونا وائرس کے غیرتصدیق شدہ ٹیسٹ 6 ہزار روپے میں کئے جارہے تھے، حکام کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مشینیں خصوصی طور منگوائی ہیں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولت کوئٹہ میں صرف فاطمہ جناح ہسپتال ٹی بی سینٹوریم میں موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…