اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر پانی ٹھنڈا ہو کم سے کم30 ، گرم ہوتو کتنے سیکنڈز ہاتھ دھونے چاہئیں؟عالمی ماہرین کے کرونا وائرس کے پیش نظر مفید مشورے

datetime 26  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) ماہرین صحت نے گرم پانی اور صابن کے ساتھ ہاتھ منہ دھونے کی تجویز پیش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے ایک گفتگو میں کہاکہ اگر پانی گرم ہو کم سے کم 20 سکینڈز تک ہاتھ دھوئے جائیں اور اگر پانی ٹھنڈا ہو تو ہاتھ دوھونے کا دورانیہ 30 سکینڈ ہونا چاہیے۔

پیٹسبرگ چلڈرن ہاسپٹل میڈیکل سنٹرمیں شعبہ امراض اطفال اور متعدی امراض کے محکمہ کے سربراہ ڈاکٹر جان ولیم نے کہاکہ یہاں چار مختلف وائرل وائرس ہیں جو لوگوں کے درمیان مستقل طور پر ہر سال گردش کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ بنیادی طور پر نزلہ زکام کا سبب بنتے ہیں۔ درحقیقت وہ عام نزلہ زکام ایک تہائی حصہ ہوتے ہیں۔ لیکن وہ موت کا سبب نہیں بنتے ہیں۔نہ صرف پانی اور صابن سے کرونا وائرس کا خاتمہ ہوتا ہے ، بلکہ یہ فلو جیسے دوسرے مضر وائرل وائرس کو بھی ہلاک کرتا ہے۔شیفنر نے وضاحت کی کہ الکحل کے محلول سے ہاتھوں کی صفائی وائرس سے نجات دہندگی میں صابن کی طرح موثر ثابت ہوسکتی ہے اگر صحیح استعمال کیا جائے۔ تاہم دیکھنا یہ چاہیے کہ ہاتھ دھوتے وقت پانی اور الکحل میں الکحل کی مقدار 60 فی صد سے کم نہ ہو۔شیفنر نے وضاحت کی کہ صرف ہاتھ کی ہتھیلی میں چھوٹے چھوٹے پوائنٹس ڈالنا اور جلدی سے مسح کرنا جراثیم اور وائرس کے خاتمے کے لئے کافی نہیں بلکہ ایک ایسی مقدار جو ہاتھ کی پوری ہتھیلی کو ڈھانپتی ہے اور ہر طرف اور انگلیوں کو ہر طرف اچھی طرح اپنی لپیٹ میں لیتی ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…