اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا وائرس،19 ہزار مریضوں کیلئے عمارتوں کی نشاندہی کر لی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے بچائو کے لیے حکومت پنجاب نے 8 ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیئے ۔حکومت پنجاب کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور میں 900 بستروں پر مشتمل فیلڈ ہسپتال بنایا جائے گا جبکہ ڈاکٹروں کے لیے مراعاتی پیکج پر بھی کام شروع کر دیا گیا ۔سوشل سیفٹی نیٹ پیکج کے لیے 3 ورکنگ گروپ کا کام جاری ہے جبکہ پنجاب قرنطینہ کے لیے 19 ہزار مریضوں کے لیے عمارتوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ قرنطینہ کے لیے 880 بیڈوں پر مشتمل 8

ہوٹلوں کو تیار کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے گجرات، فیصل آباد، ٹیکسلا اور تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں قرنطینہ مراکز تیار کر لیے گئے ہیں جبکہ یورالوجی راولپنڈی، پی کے ایل آئی لاہور اور آ ر ٹی ای اسپتال مظفر گڑھ میں بھی قرنطینہ مراکز تیار کیے گئے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے قرنطینہ میں موجود متاثرین اور ان کے خاندانوں کو فوڈ پیکج فراہم کیا جائے گا جبکہ دفاتر کی بجائے گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…