پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

شاید یہ آخری ملاقات ثابت ہو ، کرونا وائرس کا شکا ر چینی جوڑے معمر جوڑے کی ویڈیو نے پوری دنیا کو آبدیدہ کر دیا، ویڈیو وائرل

datetime 4  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک) چینی جوڑے معمر جوڑے کی ویڈیو نے پوری دنیا کو آبدیدہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معمر جوڑا کرونا وائرس کی بیمارے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہے ۔ دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامہ ہوا ہے ۔ جبکہ ٹویٹر پر شیئر ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ ہے کہ شادی شدہ جوڑے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرونا وائرس کے شکار جوڑے کی عمر تقریباً 80سال کے قریب ہے ۔ دونوں آئی سی یو میں جانے سے قبل ایک دوسرے کو الوداع کہہ رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ یہ ملاقات ان کی آخری ہو ۔ جبکہ ویڈیو پر ایک شخص نے لکھا کہ یہ بہت ہی مشکل اور خوفناک ترین مرحلہ ہے معمر جوڑے کا اس حالت میں دیکھنا ، حالات بے قابو ہیں ۔ جبکہ دیگر صارفین کی جانب جذباتی کمنٹس جاری ہیں۔ دوسری جانب چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے، وائرس سے موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 425 ہو گئی۔چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے 2 ہزار 345 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد چین میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار 550 سے بڑھ گئی ہے۔امریکا میں کورونا کے گیارہویں کیس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ بھارتی ریاست کیرالہ میں بھی تیسرا کیس سامنے آگیا تاہم چین سے باہر صرف فلپائن میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق 24 ممالک میں اب تک کورونا وائرس رپورٹ ہوچکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…