اگر آپ کویا آپ کے کسی جاننے والے کو ڈینگی ہو گیا ہے تو گھبرائیں مت صبح ،دوپہراور رات کو یہ 2گولیاں لیں اوربس ہلکی پھلی غذا کھائیں شیئر کریں تاکہ کئی قیمتی جانوں کو بچا یا جاسکے

9  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ڈینگی وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ڈینگی کے خطرات سے کیسے بچا جائے ،جس شخص کو ڈینگی وائرس تشخیص ہو جائے وہ

صرف و صرف پیراسیٹامول ٹیبلیٹ دو گولی صبح دو گولی دوپہر اور دو گولی رات میں کھائے تا کہ بخار کا زور ٹوٹتا رہے،ڈینگی ایک وائرس ہے یہ اپنی مدت 7 سے 14 دن کے اندر ہی جاتا ہےتب تک آپ نے اس وائرس کو بس کنٹرول کرنا ہے تاکہ یہ قوت مدافعت کو کمزور نہ کردے۔اس وائرس کو کنٹرول کرنے یا ختم کرنے کی کوئی دوا آج تک دریافت نہ ہوسکی۔ اکثر دو نمبر ڈاکٹرز ڈینگی کے مریض کو اینٹی ملیریا ادویات لکھ دیتے ہیں جو اور بھی نقصان دہ ثابت ہوجاتی ہیں۔آپ نے ڈینگی کے متاثرہ شخص کو بس ہلکی پھلکی غذاء دینی ہے، جیسا کہ ڈبل روٹی، یا صرف روٹی چائے یا دودھ کیساتھ، سخت غذاء سالن وغیرہ نہیں دینا تا کہ انٹرنل بلیڈنگ وغیرہ نہ ہو، یاد رہے کہ انٹرنل بلیڈنگ ہونا وائرس کے بگڑ جانے کی علامت میں سے ہے۔ایسے میں دانت برش کرنا بھی منع ہے،کیونکہ وائرس آپکا خون کا پلیٹلیس گرا رہا ہوتا ہے جس سے کہیں سے بھی بلیڈ  کو روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔پلیٹلیس بڑھانے کیلئے پپیتے کا جوس اور سیب کا جوس فائدے مند ہے۔ایک نارمل انسان میں پلیٹلیس کی تعداد 150000 سے 450000 یونٹ ہوا کرتی ہے، جبکہ ڈینگی سے متاثرہ شخص میں یہ یونٹ 10000 تک چلے جاتے ہیں جس سے جان جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…