ڈینگی نے حکومت کو ہاتھ کھڑے کرنے پر مجبور کردیا، کنٹرول کیلئے اب کس کی خدمات حاصل کرلیں؟حیرت انگیز صورتحال

2  اکتوبر‬‮  2019

راولپنڈی (این این آئی)حکومت نے ڈینگی سے متعلقہ معلومات کے لئے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات حاصل کرلی ،متعلقہ ادارے اہنے طور پر ڈینگی مریضوں سے متعلقہ تفصیلات حکومت کو ارسال کر یں گے ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق رواں ڈینگی سیزن میں خوفناک مچھر کے حملوں کے باعث 36 ہزار 411 افراد الائیڈ ہسپتالوں میں پہنچے ۔رپورٹ میں کہاگیاکہ ابتدائی ٹیسٹ کے بعد 16 ہزار 832 افراد ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج رہے۔ رپورٹ کے مطابق مریضوں کا سب سے زیادہ دباؤ ہولی فیملی ہسپتال پر رہا جہاں گزشتہ روز

رات تک 21 ہزار325 لوگوں نے رجوع کیا۔ بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 11ہزار 500 جبکہ ڈی ایچ کیو میں 3 ہزار 541 لوگوں نے ڈینگی کاؤنٹر سے رجوع کیا ۔ رپورٹ کے مطا بق ڈینگی بخار سے مرنے والے افراد کی کل تعداد 25 رہی ،مرنے والے 16 افراد کا تعلق راولپنڈی 6 ، اسلام آباد اور اٹک جہلم چکوال آزداکشمیر سے تین افراد نشانہ بنے ۔ڈینگی مریضوں کی رواں سیزن میں تعداد چھ ہزار سے دو سو سے تجاوز کرگئی ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 36 گھنٹوں.میں چار ہلاکتوں سے ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہوگئی۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…