ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں امراض قلب سے بچائو کا عالمی دن (ورلڈ ہارٹ ڈے ) کل منایا جائے گا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت ملک بھر میں امراض قلب سے بچائو کا عالمی دن (ورلڈ ہارٹ ڈے )کل 29ستمبراتوار کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد دل کے بڑھتے امراض کے مناسب علاج کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ۔اس دن کے حوالے سے محکمہ صحت ،سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں اور این جی

اوز کے زیر اہتمام سیمینار،کانفرنسز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں ماہرین صحت خطاب کرتے ہوئے عارضہ قلب اور اس سے بچائو کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے ۔ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں اور رورل ہیلتھ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی تقریبات منعقد ہوں گی جس دل کی بیماریوں سے بچائو کیلئے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…