راولپنڈی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضا فہ

23  اگست‬‮  2019

لاہور(آن لائن)راولپنڈی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے بعد 175تک پہنچ گئی ،جس پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب نے لاہور سے ماہر ڈاکٹرز کو فوری طور پر راولپنڈی پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مزید 35کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد میں175تک پہنچ گئی ہے ‘راولپنڈی سے 27،اسلام آباد سے 6،چکوال اور گوجرانوالہ سے ایک ایک کیس رپورٹس ہوا،اسلام آباد میں 106مریض

ڈینگی سے متاثر ہوئے۔محکمہ صحت کے مطابق مذکورہ رپورٹس شدہ مریضوں میں سے 21مریضوں کا تعلق دوسرے صوبوں سے ہے ۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کی جانب سے ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل 4رکنی ٹیم کو فوری طور پر راولپنڈی پہنچنے کی ہدایت کر دی گئیں ہیں ۔ ڈی جی ہیلتھ کے مطابق چاروں ڈاکٹرز فوری طور پر صورتحال کو کنٹرول کریں ،ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے تمام ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں ،نئے آرڈر جاری ہونے تک چاروں ڈاکٹرز راولپنڈی میں رہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…