ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ایسی سنت جسے اپنا کر آپ لمبے عرصے تک جوان رہ سکتے ہیں‘‘

datetime 30  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تحقیق میں یہ بات تسلیم کر لی گئی ہے کہ کھانے کی مقدار میں ذرا سی کمی آپ کو بڑھاپے کی جانب لے جانے والے جسمانی عمل کی رفتار کو سست کردیتی ہے۔گلین یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق یہ چھوٹا ساعمل ایسے خلیات کی سرگرمیوں کو متاثر نہیں ہونے دیتا جو دماغ اور جسم کو امراض سے بچاتے ہیں۔اس حوالے سے چوہوں پر ہونے والی تحقیق کے دوران ان جانوروں کو محدود مقدار میں غذا کا استعمال

کرایا گیا تو ان کی زندگی کے عرصے میں اضافہ ہوگیا۔تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ کم غذا کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں خاص طور پر دماغی اور اعصابی نظام میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں۔اس حوالے سے ابھی انسانوں پر آزمائش ہونا باقی ہے تاہم محققین کے خیال میں انسانوں میں بھی یہ فائدہ دیکھنے میں آئے گا۔محققین کے مطابق غذا کی مقدار میں کمی لانے کے لیے لوگوں کو قائل کرنا آسان نہیں تاہم اس کے کوئی مضر اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…