لہسن تو کھانے میں استعمال ہوتا ہی ہے لیکن کیا آپ جانتے اس کو کچا کھانے سے جسم میں کونسی حیرت انگیز تبدیلی رونما ہوتی ہے؟ جانئے

10  جولائی  2019

نیویارک(نیوزڈیسک)لہسن تو کھانے میں استعما ل ہوتا ہی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اسے کچا کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہے ۔یہ دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو ٹھیک کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ خون گاڑھا ہونے اور کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے شریانیں بند ہونے لگتی ہیں لیکن اگر لہسن استعمال کیا جائے تو خون پتلا ہونے لگتا ہے۔کئی معالجین کا ماننا ہے کہ لہسن

معدے، کولون،مثانے،پھیپھڑوں اور چھاتی کے کینسر کے لئے بھی بہت مفید ہے۔لہسن ایک مادہ ایلی سین بناتا ہے جو کہ بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مدد دیتاہے۔ اگر آپ بھی لہسن سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تولہسن کی ایک توڑی کو30منٹ تک منہ میں رکھیںاور اسے چوستے رہیں۔اگر چاہیں تو اسے چبا بھی سکتے ہیں اور30منٹ تک منہ میں رکھنے کے بعد اسے تھوک دیں۔جیسے جیسے یہ آپ کے تھوک میں شامل ہوکرمعدے میں جائے گااور خون میں ملے گا ویسے ویسے آپ اپنے اندر مثبت تبدیلی محسوس کریں گے۔آپ چاہیں تو بعد میں لہسن کی بدبو ختم کرنے کے لئے پیسٹ کرلیں،چاہیں تو کافی کے چند دانے بھی چبائے جاسکتے ہیں۔چینی لوگ لہسن کو کھانے کا یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے انسانی جسم کی صفائی ہوتی ہے اور اس میں سے زہریلے مادے نکل جاتے ہیں۔یہ طریقہ خون،گردوں،پھیپھڑوں اور معدے کو صاف کرکے دل کو مضبوط کرتا ہے اور ساتھ ہی ہماری بھوک بڑھانے کے ساتھ مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے۔اگرآپ کو شدید کھانسی یا گردوں میں پتھری کی شکایت ہوتو یہ طریقہ علاج ضرور آزمائیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…