ہائی بلڈ پریشر کی بڑی وجہ سامنے آگئی، ماہرین کی تحقیق میںحیرت انگیز انکشافات

30  جون‬‮  2019

لندن(سی ایم لنکس)ماہرین نے اس تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا کہ آلو کی جگہ کچی سبزیاں کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا امکان 7 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر بڑھانے کی وجہ آلوؤں میں گلیکیمک انڈیکس جسے جی آئی کہتے ہیں کی کثیر مقدار ہے۔ زیادہ جی آئی کی حامل چیزیں زیادہ اور تیزی سے توانائی فراہم کرتی ہیں جس کی

وجہ سے بلڈ شوگر تیزی سے بڑھتی ہے۔ اس تحقیق میں گزشتہ بیس سالوں پر مشتمل 187000 افراد کا ڈیٹا استعمال کیا گیا جس میں ان کا وزن بھی مدنظر رکھا گیا لیکن نتائج یہی ثابت ہوئے۔ اْبلے یا پکے ہوئے ہر طرح کے آلوؤں کو بطور خوراک استعمال کرنے پر یہ تحقیق کی گئی جس میں صرف کرسپس کو ہائی بلڈپریشر کا سبب نہیں پایا گیا جنھیں عموماً ہمارے چپس کہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…