اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

تنزانیہ میں ایبولا بیماری کا ’’الرٹ‘‘ جاری کردیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی(آن لائن)تنزانیہ کے وزیرصحت نے اتوار کو ایبولا بیماری کا ’’الرٹ‘‘ جاری کردیا ، جس میں عوامی جمہوریہ کانگو میں 1400سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور یہ بیماری ان کے مشترکہ پڑوسی یوگنڈا میں سامنے آئی ہے ۔’’میں عوام کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے ملک میں ایبولا کی وباء کا خطرہ ہے‘‘ یہ بات یومی موالیمو نے ٹوئٹ میں بتائی ، چند روز قبل اہلکاروں نے تصدیق کی تھی کہ ڈی آر سی کا سفر کرنیوالا ایک خاندان کے افراد

مغربی یوگنڈا میں فوت ہوئے ہیں ۔وزیرنے کہا کہ تنزانیہ اور یوگنڈا کے عوام کے درمیان سرکاری سرحدوں یا دیگر غیر باضابطہ راستوں کے ذریعے بہت زیادہ میل ملاپ کی وجہ سے الرٹ جاری کرنا ضروری تھا۔ انہوںنے کہاکہتنزانیہ کے شمال مغربی علاقے کاگیرا ، موانزا اور کگوما میں سب سے زیادہ خطرہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ ’’لیکن جیسا کہ یہ بیماری ایک شخص سے دوسرے شخص کو بہت آسانی اور جلدی سے منتقل ہوتی ہے ، کو تقریباً پورا ملک خطرے سے دو چار ہے ‘‘۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…