پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نوجوانی میں دل کا دورہ پڑنے کے پیچھے کیا وجہ نکلی ؟ حقیقت سا منے آگئی

datetime 16  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نوجوان اپنی جینیاتی ساخت کی وجہ سے بچپن سے ہی دل کی بیماریوں ، شوگراور ہائی بلڈ پریشر ہونے کے خطرات سے دوچار رہتے ہیں ، مگر ان کا غیر صحت مندانہ طرز زندگی ان خطرات کو کئی گنا بڑھا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہارپروفیسرفیروز میمن اور پروفیسرعبد الباسط نے پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے مزید کہاپاکستان میں 12سے 18سال کی عمر کے بچے ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مرض میں

مبتلا ہو رہے ہیں ۔ 20اور 30سال کی عمر کے نوجوان دل کے دوروں کے سبب کم عمری میں انتقال کر رہے ہیں ،دنیا کے دیگر خطوں میں ہارٹ اٹیک چالیس اور پچاس سال کی عمر میں ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں آج کل بیس اور تیس سال کے نوجوان دل کے دوروں کی وجہ سے انتقال کر جاتے ہیں، پاکستان میں فوری طور پر قومی سطح کا آگاہی پروگرام شروع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ نوجوان نسل کو دل کی بیماریوں سے بچایا جا سکے ،

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…