پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بادام بگو کر کھانے کے کیا فوائد ہیں؟ جانئے

datetime 15  جون‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادام عام طور پر رات گئے بھگو کر نہار منہ کھانے کا طریقہ ہمارے معاشرے میں طویل عرصے سے رائج ہے۔ تاہم یہاں ایک بات قابل ذکر ہے بادام کے خشک چھلکے میں ایک مخصوص انزائم بھی پایا جاتا ہے اور اسہی انزائم کی وجہ سے بادام جسم میں ہضم نہیں ہوتا، لیکن بھگو کر بادام رکھنے سے اسکا یہ چھلکا بھی تر ہوجاتا ہے۔ ذیل میں بادام کے بعض فائدے بیان کیے گئے ہیں۔حاملہ خواتین کیلئے فائدے مند:بھیگے ہوئے بادام حاملہ خواتین کیلئے فائدے مند شمار کیے جاتے ہیں کیونکہ اس میں

فولک ایسڈ بھی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے ، یہ فولک ایسڈ حاملہ خواتین کے جسم کو توانائی مہیا کرتا ہے۔پروٹین کے ہاضمے میں مدد:بھیگے ہوئے بادام نظام ہضم کیلئے بھی کافی مفید ہیں اور یہ پروٹین کے ہاضمے میں کافی معاونت مہیا کرتے ہیں۔بادام میں اینٹی آکسیڈنگ مادہ پایا جاتا ہے جو کہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔بلڈ پریشر کیخلاف معاون:ایک ریسرچ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بادام میں الفا ٹو فیرل بھی موجود ہوتا ہے اور یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کافی مدد کرتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…