پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اینٹی بائیو ٹک ’’گیٹوفن‘‘ کے سیل بند انجکشنوں سے کھٹمل نکل آئے ،کروڑوں پاکستانیوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ترین ملٹی نیشنل میڈیسن کمپنی کے تیار کر دہ انتہائی اہم اینٹی بائیوٹک کے سیل بند انجکشن سے کھٹمل نکل آیا۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق ایک فارما کمپنی نے مقامی سرکاری ہسپتال کو getofin انجکشن سپلائی کیے ۔معائنہ کے دوران ایک سے زائد سیل بند انجکشنوں سے کیڑے  نکل آئے بعدازاں مزید تحقیقات سے ثابت ہوا کہ یہ کیڑے نہیں کھٹمل ہیں جس کے بعد ڈریپ کے انسپکٹر

کو بلایا گیا مگر وہ موقع پر نہ پہنچ سکے تاہم فارماسسٹ لائر زفورم کی پوری ٹیم صدر سمیت موقع پر پہنچ گئی اور انجکشن اپنے قبضے میں لے لئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فورم کے صدر نور محمد مہر نے کہا جس انجکشن سے کھٹمل برآمد ہوئے اگر کسی مریض کو لگ جائے تو وہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔دوسری جانب مشیر صحت حنیف پتافی کا کہنا ہے کہ معاملہ افسوسناک ہے معاملے کی تحقیقات کرائی جائینگی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…