اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’زیادہ نہیں بس ایک منٹ میں اپنی صحت کا حال جانیں ‘‘

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم میں سے اکثر لوگ اپنی صحت کی طرف اتنا دھیان نہیں دیتے جتنا دینا چاہئے اور نہ ہی اپنا باقاعدہ چیک اپ کرواتے ہیں لیکن جب کسی بیماری کا پتی چلتا ہے تو تب تک پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے۔

لیکن اب آپ کو اپنی صحت جانچنے کے لیے کسی ماہر ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ یہ کام بآسانی گھر پر بھی کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ ایک سادہ چمچ لیں اور اس کو اپنی زبان پر اس طرح رکھیں کہ آپ کا لعاب چمچ پر لگ جائے۔اب اس چمچ کو شفاف (ٹرانسپیرنٹ) پیپر میں لپیٹ لیں اور اس چمچ کو یا تو کڑی دھوپ میں رکھیں یا ایک زیادہ روشنی والے لیمپ کے نیچ ایک منٹ کے لیے رکھیں۔اگرآپ کو تیز بری بو محسوس ہوتی ہے تو آپ کے معدے اور پھیپھڑوں کے ساتھ مسئلہ ہے۔میٹھی سی خوشبو کا احساس ہوتا ہے تو آپ ذیابیطیس کا شکار ہو سکتے ہیں۔امونیا جیسی چھبنے والی بو ہے تو آپ کے گردوں کو مسلہ ہو سکتا ہے اور اگر چمچ پر پیلاہٹ محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا تھائی رائڈ گلینڈ ٹھیک کام نہیں کر رہا۔ہلکا جامنی ہونے کا مطلب ہے کہ آپ ے خون کی گردش ٹھیک نہیں ہے اور آپ کا کولیسٹرول لیول ہائی ہے۔سفید ی ظاہر ہونے کا مطلب یہ ہو گا کہ آپکو سانس کا کوئی مسئلہہے اور اگر زرد رنگ ہو تو یہ ظاہر کرے گا کہ آپکو گردوں کا کوئی مسئلہ ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…