اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

انسانوں کی درندگی،چڑوں اور بٹیروں کے شوقین پاکستانیوں کیلئے لرزہ خیز خبر

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرنوالا(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چڑوں اوربیٹروں کوبڑے شوق سے کھایاجاتاہے خاص کرپنجا ب کاگوجرنوالہ اس بارے میں زیادہ مشہورہے ۔جب بھی کوئی آدمی چڑوں اوربیٹروں کی دکان پرجاتاہے تووہاں ان پرندوں کے بھنے ہوئے گوشت کرلال ٹپکادیتاہے ۔

ایک نجی ٹی وی نے ان چڑوں اوربیٹروں کے شکارکاطریقہ بتاکرسب کوحیران کردیاہے ۔چڑوں اوربیٹروں کے شکاری ان پرندوں کے استعمال کےلئے سانپ اوردوتین پرندوں کواستعمال کرکے پکڑتے ہیں ۔شکاری اپنے شکارکےلئے ایک ایسے کھیت میں کاانتخاب کرتاہے جہاں پرندے زیادہ آتے ہوں تووہ وہاں پرجال بچھاکران پرندوں کورام کرنےکےلئے دانادنکاڈال دیتاہے جس پرپرندے اس کے دام میں آجاتے ہیں اورجب یہ پرندے دانے کھانے آتے ہیں تووہ دیکھتے ہیں کہ پہلے ہی کچھ پرند ےدانے کھارہے ہیں تواڑنے والے دوسرے پرندے بھی وہاں آجاتے ہیں جن پرسانپ جھپٹ پڑتاہے اورساتھ ہ شکاری اپنے جال کوحرکت میں لاتاہےتو یہ پرندے پھنس جاتے ہیں ۔

یہ شکاری صرف چڑوں اوربیٹروں کاشکارنہیں کرتے بلکہ ان سے ملتے جلتے دوسرے حرام پرندوں کاشکارکرکے شہرجاکردکانوں پرچڑے اوربیڑے بتاکربیچ آتے ہیں اورکچھ دکانداربھی ان شکاریوں کے ساتھ ملے ہوتے ہیں جوان سے ایسے پرند ےبھی خریدلیتے ہیں اوران کوذبح کرکے آگے ہوٹلوں پربیڑے اورچڑے بتاکرفروخت کردیتے ہیں اورعوام ان کواصلی چڑے ا وربیٹرے سمجھ کرخوب مزے لے لے کرکھاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…