پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ودہو لڈنگ ٹیکس کےخلاف بڑا اعلان،ایوان اقتدارمیں ہلچل مچ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی ،چو ہدری محمد حُسین ، اشفاق عباسی ،شو کت پر اچہ ،خو اجہ خلیل سالار ، ملک صفت ، چو ہدری سعید ، سر دار ظہیر ، محمد خالد ،عتیق جنجو عہ ، عبید عباسی ، نو ید عباسی ، ملک سجاد ، ضیاءاحمد ،نا صر عباسی اور دیگر تا جر رہنماءبھی مو جو د تھے ۔محمد کاشف چو ہدری نے کہا ملک بھر کی تاجر برادری اور عوام پہلے ہی35قسم کے ٹیکس ادا کر رہے ہیں جبکہ پیٹرولیم مصنو عات پر 45فیصد اور ملک بھر کے 13کروڑ مو بائل صارفین پر 34فیصد ٹیکس لگا یا گیا ہے جب ضروریات زندگی کی ہر چیز پر انڈئریکٹ ٹیکس لگا یا گیا ہے ۔انھوں نے وزیر اعظم نو از شر یف سے مطالبہ کیا کہ ملک کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر مو جو دہ صارتحال میں مسئلے کے حل کے لیے وہ خود مداخلت کر یں اور اس مسئلے کو حل کروائیں کیو نکہ اس ٹیکس کے نفاذ سے بنک میں مو جو د امانتی ،زکوة،پنشن ،فلاحی اور رفاعی مد میں رکھے گئے رقوم سے کٹو تی کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ودہولڈنگ ٹیکس سے ملک میں ہنڈی اورحوالے کے کاروبار کو فروغ ملے گا اور سرمایہ کار اپنا سر مایہ بیرون ملک منتقل کر یںگے ۔ ایف بی آر کے بدعنوان نظام کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے حکومت اگر معیشت کی بہتری چاہتی ہے تو مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر ود ہولڈنگ ٹیکس کے مسئلے کو حل کرے اور ٹیکس کے نطام میں اصلاحات لائی جائیں۔محمد کاشف چو ہدری نے کہا ودہولڈنگ اس لیے لگایا کہ ایف بی آر کا کرپٹ ڈھانچہ براہ راست ٹیکس لینے میں ناکام ہو گیا اس لیے بلواسطہ ٹیکس لگایا جا رہا ایف بی آر کے 43ہزار ملازمین اس ملک اور حکومت پر بوجھ ہیں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…