اسلام آباد (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین کہتے ہیں کہ جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے انگلیوں کے پٹاخے نکلتے ہیں یا نکالنے کو دل چاہتا ہے۔ ایسے شخص کو شدید اعصابی کمزوری ہوتی ہے۔ اسے پانی اور چکنائی زیادہ لینی چاہئے۔ کھجور اور ستو ملا کر کھانے سے بہتر کوئی توانائی نہیں۔ جو شخص ہر روز لسی‘ ٹھنڈا پانی اور نہار منہ 3 سے 4 گلاس پانی پیئے گا اس کے پٹھے ناکارہ ہو جائیں گے اور وہ اٹھ بیٹھ نہیں سکے گا۔ گاجر قوت مدافعت بڑھاتی ہے۔ ٹماٹر کا جوس بہترین انرجی ٹانک اور کینسر کو روکتا ہے۔ کریلا جسم کو طاقت دیتا ہے مسواک سے بڑھاپا دیر سے آتا ہے۔