برطانیہ میں مہلک وائرس سے متاثرہ انسانوں پرآزمائشی عمل شروع ،کرونا ویکسین کیسے تیار کی گئی؟
برطانیہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا عمل شروع کردیا گیا۔یہ یورپ میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر پہلی آزمائش ہے البتہ امریکا اس سے قبل مارچ کے مہینے میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کرچکا ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی نے بتایاکہ آکسفورڈ… Continue 23reading برطانیہ میں مہلک وائرس سے متاثرہ انسانوں پرآزمائشی عمل شروع ،کرونا ویکسین کیسے تیار کی گئی؟